Lungsol ~ Sugar Free 120 ML ~ Ashraf Laboratories (Pvt.) Limited
For all lungs and throat diseases, especially pulmonary weakness, cough, cold, dyspnea, chest congestion, general debility, fever and syntexis.
Direction:
1 Tablespoon 3-4 times a day. For children ½- | 1 -Teaspoon.
(لنگزول (بغیر چینی کے
ہر قسم کی کھانسی اور نزلہ وزکام کا مداوا کرتا ہے ۔ عضلات ِصدر او رپھیپھڑوں کو طاقت دے کر ان میں مرضیاتی آفات ِصدر و ریہ کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے۔ اسی بنا پر یہ ابتدائی سل ودق میں نفع بخش ہے ۔ یہ نباتی و حیوانی اور معدنی کیلشیم ودیگر نمکیات کا مرکب ہے۔
(لنکزول (خالي من السكر
یعالج امراض الحلق والصدر خاصة الضعف الرئوی والسعال۔ و یزیل الزکام و ضیق النفس واحتقان الصدر و یفید فی الحمٰی و ہزال الجسم ع ضعفہ۔